اوپن مارکیٹ، ڈالر پہلی بار 102.60 روپے کا ہوگیا
کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری منگل کو نمایاں ہوگئی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار امریکی ڈالر کی قدر102.60 روپے تک پہنچ گئی۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع کے مطابق خام تیل کی مد میں بیرونی ادائیگیوں…