مصر، نگراں حکومت نے حلف اٹھالیا، آرمی چیف السیسی نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر
قاہرہ: مصر میں مرسی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم اور 35 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا جبکہ قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران مزید 7 افراد ہلاک اور 261 زخمی ہوگئے جن میں 17 سیکیورٹی اہلکار…