ريلوے كو بحران سے دوچار كرنے والوں كے خلاف كارروائی كی جائے گی، سعد رفيق
اسلام آ باد: وفاقی وزير ريلوے خواجہ سعد رفيق نے كہا كہ جن افراد نے پاكستان ريلوے كو بحران سے دوچار كيا ہے ان كے خلاف تاديبی كارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد ميں اجلاس كی صدارت كرتے ہوئے وفاقی وزير ريلوے نے كہا كہ پاكستان ريلوے كو تمام تر…