امريكی رياست مشی گن كے حکام کی ڈيٹرائٹ شہرکو دیوالیہ قراردینے کی درخواست
ڈيٹرائٹ: امريكی رياست مشی گن کے حکام نے شديد خسارے كے باعث عدالت سے شہرکو ديواليہ قراردینے کی درخواست کی ہے۔ امريكی رياست مشی گن كے گورنركی ہدايت پر ڈيٹرائٹ شہر كے ايمرجنسی افسر نے شہر كے ديواليہ ہونے كی درخواست عدالت ميں جمع كرادی ہے جو…