چوتھا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سینٹ لوشیا: پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ سینٹ لوشیا کے بیوسجور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وکٹ بالنگ کے لیے سازگار ہے…