وہیل چیئر پر طواف کعبہ کرنیوالوں کیلیے پل رواں ہفتے کھل جائیگا
مکہ المکرمہ: وہیل چیئر پر خانہ کعبہ کا طواف کر نے والے کمزور، معذور اور معمر افراد کی سہولت کے لیے تعمیر کیا جانے والا عارضی پل اس ہفتے کھول دیا جائے گا۔ اس پل پر ایک گھنٹے کے دوران 7 ہزار افراد وہیل چیئر ز پر بیٹھ کر طواف کر سکیں گے۔سعودی…