عمائمہ ملک کو بھارتی پنجابی فلم میں کام کی پیشکش
لاہور: معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کوبالی وڈ کے بعد بھارتی پنجاب میں بننے والی ایک میگا اسٹار کاسٹ فلم میں سائن کرنے کے لیے پروڈیوسر نے رابطہ کرلیا۔ فلم میں بھارتی پنجاب کے معروف فنکارمرکزی کردار ادا کرینگے جب کہ اس کی عکسبندی پنجاب اور…