Latest National, International, Sports & Business News

جسٹس مقبول باقر پر حملے کے دونوں ملزمان جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

کراچی: انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جسٹس مقبول باقرحملہ کیس میں دونوں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر28 جولائی تک پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ملزمان کی پیشی کے موقع پرانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سخت حفاطتی اقدامات کئے گئے ،ملزم محمد…

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی اورسابق ایڈمنسٹریٹر کے وارنٹ گرفتاری معطل

کراچی: سپریم کورٹ نےایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ہاشم رضا زیدی اور سابق ایڈمنسٹریٹر محمد حسین سید کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس امیرہانی مسلم…

لاہوراورسیالکوٹ ایرپورٹس سے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کے قبضے سے4 کلوہیروئن برآمد

لاہورسے قطر جانے والے مسافر سے 3 کلوہیروئن اور سیالکوٹ سے شارجہ جانےوالے مسافر سےایک کلو ہیروئن برآمد کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن کا جنرل سروس اٹینڈنٹ محمد ناصر اپنے…

ضمنی الیکشن: اے این پی اور جے یو آئی (ف) میں انتخابی اتحاد قائم

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علما اسلام (ف) نے ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی اتحاد قائم کر لیا ہے۔ رائل نیوز کے مطابق جے یو آئی (ف) قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے پر اے این پی کی جب کہ اے این پی قومی اسمبلی کے 3 اور…

ایم کیوایم سے نظریاتی اختلاف کل بھی تھا آج بھی ہے، ڈاکٹر قدیر

کراچی: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاہے کہ میں نے کسی بھی شخص کویہ حق نہیں دیا کہ میرے حوالے سے کوئی بھی رائے قائم کرے۔ گزشتہ روزمیرے حوالے سے ایک فرضی بیان چلایاگیاکہ میں نے سیاست سے…

امریکا میں الطاف حسین کی سلامتی کیلیے دعائیہ اجتماعات

شکاگو: ایم کیوایم امریکاکے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرزمحمدارشدحسین اور ندیم صدیقی نے ایم کیو ایم امریکا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور چیپٹر انچارجزکے اجلاس میں ایم کیو ایم کیخلاف جاری میڈیا ٹرائل اوراندرونی و بیرونی سازشوں…

پنجاب حکومت کالج طالبات کو مفت اسکوٹیز فراہم کرے گی

لاہور: صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہوداحمد نے کہاہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طالبات کو گھروں سے تعلیمی اداروں تک آنے جانے میں درپیش مشکلات کاازالہ کرنے کیلیے حکومت پنجاب نے کالج طالبات کو بیٹری پاور سے چلنے والے چھوٹے…

نواز شریف کا بھارت سے متعلق بیان قومی مفاد کیخلاف ہے، منور حسن

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسیدمنورحسن نے ’’وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کہ’’بھارت سے تعلقات کی بہتری کے لیے ہرممکن کوشش کرینگے اوراس مقصدکے لیے بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز کردیا ‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انکا یہ بیان انتہائی…

عراق میں حکومتی عہدے کیلیے دہری شہریت چھوڑنے کا مسودہ منظور

بغداد: عراقی وزیراعظم نوری المالکی کی مخلوط کابینہ نے طویل بحث و مباحثے کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدوں کیلیے دہری شہریت ترک کرنے کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی۔ نئے آئینی بل کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جلد ہی پیش کئے جانے کا…

ڈیری مصنوعات واسٹیشنری سمیت متعدد اشیا پر عائد سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شدید عوامی ردعمل کے بعد بجٹ میں دودھ، دہی سمیت دیگر ڈیری مصنوعات سمیت ایک درجن سے زائد اشیا پر عائد کردہ سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے اور بائسائیکل، دودھ، دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی پین، پینسل و دیگر اسٹیشنری آئٹمز پر…