پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیشتر معاملات تعطل کا شکار
لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں نگران چیئرمین نجم سیٹھی کے اختیارات محدود کیے جانے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیشتر معاملات تعطل کا شکار ہوگئے۔ چیف سلیکٹر معین خان کی تقرری کالعدم قرار دیے جانے سے اے سی سی ایمرجنگ کپ کیلیے ٹیم…