بنگلہ دیش نے اداکارہ میرا کو ویزا دینے سے انکار کردیا
بنگلہ دیشی حکومت نے اداکارہ میرا کو بنگلہ دیش کا ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمعے کو نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی قونصلیٹ نے میرا کی درخواست مسترد کی جبکہ میرا کو پاسپورٹ بھی واپس نہیں کیا گیا۔ اداکارہ نے کراچی میں قائم…