مجھے تو بینظیر نے صدارت کی پیشکش کی تھی، چوہدری سرور
لاہور: نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں اوراپنی مٹی سے ہرکسی کو پیار ہوتا ہے۔ تیرہ سال تک برطانوی پارلیمنٹ کا رکن رہا ہوں اور وہاں پر جو تجربہ حاصل ہوا ہے اس کا فائدہ اپنے لوگوں کو پہنچانا چاہتا ہوں ۔خاندان…