Latest National, International, Sports & Business News

چترال سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا صبح8بجے ورسک پہنچنے کاامکان

چترال سے آنے والا 50 ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا صبح 8 بجے تک ورسک پہنچنے کا امکان ہے۔ دریائے کابل کے کنارے آبادیوں کو خطرہ ہے، نوشہرہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.