Latest National, International, Sports & Business News

ڈی آر ایس کی غلطی، آسٹریلیا کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا

سڈنی / مانچسٹر: ڈی آر ایس کی غلطی پر آسٹریلیا کا غصہ ٹھنڈا ہونے کا نام نہیں لے رہا، اب بورڈ نے آئی سی سی سے بھی عثمان خواجہ کو غلط آؤٹ دینے کی وضاحت طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز امپائر ٹونی ہل نے عثمان کو انگلش…

پاكستانی امپائر اسد رؤف نے امپائرنگ كو خیر باد كہہ دیا

لاہور: پاكستانی امپائر اسد رؤف نے امپائرنگ كو خیر باد كہہ دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسد رؤف نے کہنا ہے کہ امپائرنگ کے باعث انہیں مسلسل حالت سفر میں رہنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے خاندان اور ذاتی کاروبار پر توجہ نہیں دے پارہے لہٰذا…

حب: بارش کے باعث فیکٹری کی دیوار گرنے سے 5 بچوں سمیت6افراد جاں بحق

حب: جام کالونی میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی سے ملحقہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب کی جام کالونی میں واقع ایک فیکٹری کی بوسیدہ دیوار بارش کے باعث اس سے ملحقہ جھونپڑی میں جا گری جس کے نتیجے…

ڈی جی خان سینٹرل جیل پر حملہ، انٹرپول نے عالمی سیکیورٹی وارننگ جاری کر دی

پیرس: ڈی جی خان کی سینٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار کے بعد انٹرپول نے عالمی سیکیورٹی وارننگ جاری کر دی ہے ۔ انٹرپول کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جیل توڑنے کے واقعات میں القاعدہ کے ملوث ہونے کے امکانات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عراق،لیبیا…

ضمنی الیکشن:صدر،وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کے مہم چلانے پرپابندی

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے22 اگست کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق پرسختی سے عملدرآمدکیلیے ڈسٹرکٹ اور ریٹرنگ افسران کوہدایات جاری کر دی ہیں۔ 31جولائی سے 19اگست کی رات تک جاری رہنے والی انتخابی مہم کے دوران صدر،وزیراعظم ،گورنرز…

لندن:الطاف حسین کا لار ڈنذیرسے رابطہ، ملاقات کی دعوت

کراچی: ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا برطانوی رکن لارڈ نذیرسے رابطہ کرکے انھیں ملاقات کی دعوت دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الطاف حسین کی جانب سے برطانوی ہائوس آف لارڈکے رکن لارڈزنذیر سے بالواسطہ رابطہ کیاگیاہے،ایم کیو ایم کی جانب سے اس…

بھارتی ڈرون طیارے کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی، رینجرز ذرائع

سیالکوٹ: بھارتی ڈرون طیارے نے سیالکوٹ سیکٹر میں پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستانی رینجرز کے مطابق بغیر پائلٹ کے اڑایا جانے والا سبز رنگ کا بھارتی آر پی وی طیارہ دوپہر ایک بج کر 55 منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا اور 3 ہزار 500 فٹ…

گوجرانوالہ میں چھوٹے سے میمیوری کارڈ نے بہن سے بہن کا قتل کروادیا

گوجرانوالہ: میموری کارڈ واپس نہ دینے پر چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو چھری مار کر قتل کردیا۔ وزیر آباد کی رہائشی خاتون رانی عید کرنے اپنی والدہ کے گھر آئی ہوئی تھی، اس دوران اس نے اپنی چھوٹی بہن اقرا سے میموری کارڈ استعمال کرنے کے لئے لیا اور…

کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم، مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی: شہر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے جاری مون سون کی پہلی بارش نے جہاں گرمی کازور توڑ دیا ہے وہیں بلدیاتی اداروں کے غیر فعالیت اور حکومتی غفلت نے شہر قائد میں برسنے والی اس رحمت کو زحمت میں تبدیل کردیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں پیش…

کریک ڈاؤن جاری، بجلی و گیس کے سیکڑوں کنکشن منقطع، مقدمات درج

اسلام آباد / لاہور / پشاور / ملتان / ڈیرہ غازی خان / گوجرانوالہ: ایف آئی اے ٹاسک فورس کاملک بھرمیںکریک ڈائون جاری رہاجس میں ہائوسنگ سوسائٹیوں، ہوسٹل، مارکیٹ سمیت سیکڑوںغیرقانونی کنکشن منقطع کرکے متعددافرادکوحراست میں لے لیا گیا۔ وفاقی…