Latest National, International, Sports & Business News

دورہ بھارت سے اچھا بولر بننے میں بھرپور مدد ملی، محمد عرفان

دنیا کے سب سے طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ دورئہ بھارت سے اچھا بولر بننے میں بھرپور مدد ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عالمی شہرت یافتہ بھارتی بیٹسمینوں کیخلاف تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیمز میں…

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو75کروڑیوروقرضہ دے گا

اسلامک ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) پاکستان کو75 کروڑ یوروقرضہ فراہم کریگا۔ اس ضمن میںجاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق اسلامک ترقیاتی بینک کی طرف سے منظورکردہ مذکورہ قرضے کی پہلی قسط15 اگست سے پہلے پاکستان کو فراہم کردی جائیگی ۔اعلامیے میں…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی بارشوں کے باعث پھٹی کی آمد میں غیر معمولی کمی اور عید الفطر کی تعطیلات کے باعث جننگ فیکٹریوں میں رواںہفتے کے دوران جینگ آپریشن معطل ہونے کے باعث ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی خریداری رجحان میں اضافے کے باعث…

آئی ایس آئی کی انسداد دہشت گردی ٹاسک فورس کا کنٹرول سنبھالنے سے معذرت

آئی ایس آئی نے وفاقی حکومت کی طرف سے سنگین جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قائم کی جانے والی خصوصی ٹاسک فورس کو تربیت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایس آئی سے درخواست…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کو 360 ارب روپے زائد ملیں گے

نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری کے بعد کمرشل، انڈسٹریل اور زرعی صارفین کیلیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے حکومت کو آئندہ مالی سال میں 360 ارب روپے کی اضافی آمدن ہوگی جبکہ قیمتوں میں باضابطہ اضافے کا اعلان آئندہ ہفتے نیپرا کی طرف سے کر دیا…

برطانوی فوج کی جیمز بونڈ اسٹائل ملٹری بوٹ1لاکھ70ہزار پاؤنڈ میں نیلام

این جی ٹی…برطانوی کاؤنٹی ہمپشائر میں نیلامی کے لیے پیش کی گئی برطانوی فوج کی جیمز بونڈ اسٹائل ملٹری بوٹ 1لاکھ70ہزار پاؤنڈ میں نیلام کردی گئی۔بگاٹی ویرون آف دی سیز کے نام سے مشہورXSMGورلڈ نامی دنیا کی سب سے تیز رفتارملٹری کشتی15لاکھ…

خس کم جہاں پاک …..سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایریل شیرون بالآخر مر گئے

ابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صابرہ اور شتیلا میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے شہرت حاصل کرنے والے ایریل شیرون8 سال تک برین ہیمرج کے مرض میں مبتلا رہے۔اسرائیلی حکومت نے شیرون کو بچانے کیلیے کئی ملین…

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعلی پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس میں خصوصی ورکنگ گروپ نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور کے پی کے وزرا بھی شریک تھے۔…

کراچی کو 10 کروڑ گیلن پانی فراہم کرنیوالی حب کینال میں شگاف

کراچی کو روزانہ دس کروڑ گیلن پانی فراہم کرنے والی حب کینال میں پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ حب کینال میں شگاف پڑنے کی وجہ سے کے تھری کے متبادل ذریعے سے کراچی کو سات کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ کراچی واٹر بورڈ کے چیف انجینئر بلک سپلائی…

حیدرآباد: مسلسل 12 گھنٹے بارش، فوج کو تیار رہنے کا حکم

حیدر آباد میں دوپہر بارہ بجے شروع ہونے والی بارش سے شہر میں تین سے چار فٹ پانی کھڑا ہو گیا۔ مختلف علاقوں کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ گاڑیاں پانی میں پھنسی ہوئی ہیں۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ شہر کا 40 فیصد حصہ تاریکی میں…