کراچی میں بارش کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی
کراچی میں طوفانی بارش سے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔کراچی میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، سڑکیں زیر آب آگئیں،متعدد علاقوں میں بجلی…