Latest National, International, Sports & Business News

حکومت میں شمولیت: ن لیگ، جے یو آئی میں معاملات طے پاگئے

اسلام اباد: وفاقی حکومت میں شمولیت جے یوآئی ف اورمسلم لیگ ن کے درمیان معاملات طے پاگئے جے یوآئی ف کو 2 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس مطابق مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام کے درمیان کافی عرصے سے مذاکرات جاری تھے کہ جے یوآئی کو…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت کو 360 ارب روپے زائد ملیں گے

اسلام آباد: نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری کے بعد کمرشل، انڈسٹریل اور زرعی صارفین کیلیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت کو آئندہ مالی سال میں 360 ارب روپے کی اضافی آمدن ہوگی جبکہ قیمتوں میں باضابطہ اضافے کا اعلان آئندہ ہفتے نیپرا کی…

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرضہ دے گا

اسلام آباد: اسلامک ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) پاکستان کو 75 کروڑ یوروقرضہ فراہم کریگا۔ اس ضمن میںجاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق اسلامک ترقیاتی بینک کی طرف سے منظورکردہ مذکورہ قرضے کی پہلی قسط15 اگست سے پہلے پاکستان کو فراہم کردی جائیگی…

غیرملکی کمپنی نے نیب پر 500 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا

لندن / اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے خفیہ اثاثوں اوراکائونٹس کا کھوج لگانے والی غیر ملکی کمپنی نے معاہدے کے مطابق ادائیگی نہ ہونے پر برطانوی عدالت میں نیب کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائرکردیا۔ براڈ شیٹ نامی غیر ملکی کمپنی نے نیب…

کراچی: ممتاز محقق، اسکالر و نقاد ڈاکٹرفرمان فتح پوری انتقال کرگئے

کراچی: ممتازمحقق، اسکالر اورنقادڈاکٹرفرمان فتح پوری87سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹرفرمان فتح پوری کافی عرصے سے شدیدعلیل تھے۔ ڈاکٹرفرمان فتح پوری26جنوری1926کوبھارتی ریاست اترپردیش(یوپی)فتح پورمیں پیداہوئے،بچپن میں ہی ان کے والدانتقال…

صدر زرداری نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین ابراہیم کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آ باد: صدرآصف علی زرداری نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کااستعفیٰ منظورکرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم استعفیٰ منظورکرکے مزیدکارروائی کیلیے وزیر اعظم کو بھجوادیا، وزیراعظم…

قومی کوچ نےٹیم پر فکسنگ کے الزامات مسترد کردیے

: کوچ ڈیو واٹمور نے پاکستانی ٹیم کیخلاف فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے، ان کے مطابق ویسٹ انڈیز میں پلیئرز نے صرف اپنی کرکٹ کھیلی اور کسی غلط سرگرمی میں نہیں پڑے۔ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ آفریدی ہر میچ میں پورے پاکستان کی بلند توقعات لیے حصہ…

ورلڈکپ 1992 رہوڈز کے ہاتھوں انضمام کا رن آؤٹ ناقابل فراموش تھا، ٹنڈولکر

سچن ٹنڈولکر نے جونٹی رہوڈز کے ہاتھوں انضمام الحق کے رن آؤٹ کو ورلڈ کپ 1992کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔ لٹل ماسٹر کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں میں اس دور کے بہترین کرکٹرز کے مقابل صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع ملا لیکن اپنے…

کمزور حریف کے سامنے بھارتی دیارغیر میں بھی شیر

کمزور حریف کے سامنے بھارتی دیارغیر میں بھی شیربن گئے، ٹیم نے پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے کو باآسانی 7 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ بیرون ملک بلو شرٹس نے پہلی بار یہ اعزاز پایا، لیگ اسپنر امیت مشرا نے 6 کھلاڑیوں…

فٹنس بہتر بناؤ، قورمے کے بجائے سبزیاں کھاؤ، وسیم کا عرفان کو مشورہ

سابق کپتان وسیم اکرم نے پیسر محمد عرفان کو خوراک کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے، ان کے مطابق بطور پروفیشنل کرکٹر اسے متواتر چکن قورمے سے زیادہ سبزیاں کھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ محمد عرفان کی کچھ عرصے…