عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان
کراچی: ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی بارشوں کے باعث پھٹی کی آمد میں غیر معمولی کمی اور عید الفطر کی تعطیلات کے باعث جننگ فیکٹریوں میں رواںہفتے کے دوران جینگ آپریشن معطل ہونے کے باعث ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے روئی خریداری رجحان میں اضافے…