سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئےجنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔مرنےوالوں میں کئی غیرملکی بھی شامل ہیں۔سعودی حکام نے واقعے کی تحقیقات کاآغا زکردیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.