بھارتی فوج پاکستان سے 4 کشمیری نوجوان اغوا کرکے لے گئی
مظفر آباد: بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے وادی نیلم سے چار کشمیری نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔ چاروں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے میں گھس کر اغواکیا، اغواکیے جانے والے نوجوانوں کے نام زعفران ،غلام سرور،شاہ زمان،واجداکبراورمحمدفیصل…