Latest National, International, Sports & Business News

لاہور: زیر تعمیرعمارت گرنے سے 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

مزنگ اڈہ کے قریب تین منزلہ زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزل پر لفٹ اتارتے ہوئے اچانک تیسری منزل گر گئی۔ سات مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو میواہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ چار افراد کو فوری طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔

تبصرے بند ہیں.