متحدہ کے تحت یوم آزادی قومی جذبے سے منایا جائیگا
کراچی: ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پیر کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ یوم آزادی کے حوالے سے چوراہوں اور عمارتوں کو…