جیسن ڈف نر نے یو ایس پی جی اے گالف چیمپن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں برتری حاصل کر لی۔ نیو یارک میں جاری ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں امریکی گالفر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب پر برتری حاصل کی ،مقابلے میں دوسرے نمبر آسٹریلیا کے ایڈم سکاٹ ہیں جبکہ تیسری پوزیشن پر امریکہ کے ہی میٹ کوچر موجود ہیں۔ٹائیگر ووڈ ز پوانٹس ٹیبل پر اچھی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہے جبکہ ان کا کہنا ہے وہ ایونٹ میں جلد سبقت حاصل کر لیں گے۔
تبصرے بند ہیں.