Latest National, International, Sports & Business News

روجرز ٹینس کپ،جوکووچ،رافیل نڈال کی سیمی فائنل میں رسائی

عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نواک جوکووچ اور رافیل نڈال نے روجرز کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں روجر کپ کے کواٹر فائنل مقابلے میں نواک جوکو وچ اور فرانس کے رچرڈ آمنے سامنے ہوئے ہوئے نواک جوکووچ نے اپنی برتری دکھاتے ہوئے فرانسیسی حریف کے خلاف کامیابی سمیٹی ، میچ کا سکور 1-6 اور 2-6 رہا۔دوسرے مقابلے میں سپین کے رافیل نڈال نے آسٹریلیا کے مارینکو کو آسان مقابلے میں شکست دی۔میچ کا سکور 2-6 اور 4-6 رہا۔

تبصرے بند ہیں.