Latest National, International, Sports & Business News

لاہور،عید کے دوسرے روز وقفے وقفے سے بارش جاری،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں عید کے دوسرے روز وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں صبح ہونے والی بارش سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے تو وہیں گزشتہ ہفتے سے جاری حبس میں بھی قدرے کمی…

پسرور: نالہ ڈیک میں طغیانی ، قلعہ احمد آباد اور ظفروال کاپل ٹوٹ گیا

پسرور کے نالہ ڈیک میں طغیانی سے قلعہ احمد آباد اور ظفروال کو ملانے پر پل ٹوٹ گیا ، روڈ پر ہر قسم کی ٹریفک بند ہو گئی۔تحصیل پسرور سے گزرنے والے نالہ ڈیک میں طغیانی سے نواحی دیہات زیرآب آنے کیساتھ قلعہ احمد آباد اور ظفروال کو ملانے پر پل ٹوٹ…

بھارتی تسلط کیخلاف کشمیریوں کا احتجاج، پاکستانی پرچم لہرا دیا

…بھارتی تسلط کے خلاف احتجاج کرنے والے کشمیریوں نے مقبوضہ وادی میں پاکستانی پرچم لہرا دیا۔ کشمیر میں آزادی کے حق میں مظاہروں کو دبانے کیلئے کئی علاقوں میں کرفیونافذ کردیا گیاہے۔ قابض انتظامیہ نے وادی میں صورتحال کنٹرول میں باہر ہونے کے ڈر سے…

کراچی : الکرم اسکوائر میں دوکانوں میں آگ لگ گئی ،قابو پالیا گیا

…کراچی کے علاقے الکرم اسکوائر میں دوکانوں میں آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے الکرم اسکوائر بلاک 2 رات گئے۔ دوناں میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ حکام نے 6 گاڑیاں روانہ کی۔چند دوکانوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم…

اسلام آباد: مسجد میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، انتظامیہ کی فائرنگ سے دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: بارہ کہو میں نماز جمعہ کےدوران مسجد میں خودکش حملے کے لئے آنے والا دہشتگرد انتظامیہ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ بارہ کہو کے کیانی روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی کہ خودکش حملہ آور نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی،…

دہشتگردی ختم نہیں ہوسکتی تو ملک کو طالبان اورالقاعدہ کے حوالے کردیاجائے، الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاستی ادارے دہشتگردی ختم نہیں کرسکتے تو ملک کو طالبان اور القاعدہ کے حوالے کردیا جائے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی روز کا معمول بن گئی ہے…

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقاجات کے چند حصوں کے علاوہ ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی…

دہشتگردی کا خدشہ؛ امریکا نے لاہور کے قونصل خانے کا عملہ واپس بلا لیا

لاہور: دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی مصدقہ اطلاعات کے بعد امریکا نے لاہور میں واقع اپنے قونصل خانے میں تعینات عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے اعلیٰ اہلکار نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے لاہور…

پختونخوا میں 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار

صوابی / میران شاہ: ہر سال اس بار بھی خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں 2عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی۔ ضلع صوابی کے گائوں نبی کے مسجد کھجوروں کے پیش امام قاری ثنا اللہ نے جمعرات کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا۔انکا کہنا تھا کہ ہم نے…

قوم انتہاپسندی اوردہشتگردی کیخلاف یکجاہوجائے،صدر و وزیراعظم

اسلام آ باد: صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم نوازشریف نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتہاپسندی اوردہشت گردی کے خلاف قومی ایجنڈے پر یکجا ہوجائے ‘ اتحاد اورتنظیم سے ہم تمام ملک دشمن عناصر کو شکست دے سکتے ہیں ، دہشت…