Latest National, International, Sports & Business News

عمران فرحت نے گھریلو مصروفیات کی وجہ سے دورہ زمبابوے سے معذرت کرلی

کراچی: پاکستانی اوپنر بلے باز عمران فرحت نے گھریلو مصروفیات کی وجہ سے دورہ زمبابوے سے معذرت کر لی ہے ۔ قومی ٹیم کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ عمران فرحت نے پی سی بی کی سلیکشں کمیٹی کو بتایا ہے کہ بعض گھریلو مصروفیات کی وجہ سے وہ ٹیم کے ساتھ…

پاکستان ہاکی ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز میں براہ راست شرکت سے روک دیا گیا

اسلام آباد: کامن ویلتھ گیمز کی انتظامیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز میں براہ راست شرکت سے روک دیا ہے۔ کامن ویلتھ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کی ہی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے ) کو…

بی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث 9 کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگ سکتی ہے، آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات میں ملوث 9 کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگ سکتی ہے۔ آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل سمیت 9 کھلاڑیوں…

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خرید و فروخت پر شرائط نرم کر دیں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیرملکی کرنسی کی خرید و فروخت اور بیرون ملک منتقلی کے لیے 23جولائی 2013کو جاری کردہ سرکلر میں ترمیم کرتے ہوئے 10ہزار ڈالر اور اس سے زائد کے ٹرانزیکشن کے لیے نیشنل ٹیکس نمبر کی شرط ختم کردی ہے۔ واضح رہے کہ…

بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش پھر مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبرالدین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا بیان خوش آئند ہے تاہم بھارتی فوجیوں کا معاملہ ختم ہونے تک پاکستان سے کسی قسم کے مذاکرات…

پاکستان نے بھارت میں سفارتی عملہ کم کرنے پر غور شروع کردیا، بھارتی اخبار

پاکستان نے فول پروف سیکیورٹی نہ دینے پربھارت میں موجود سفارتی عملہ کم کرنے پرغورشروع کردیا جب کہ مشرقی سرحدوں پرفوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔ ایک بھارتی روزنامے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتی عملے کی…

پنجاب حکومت كا غیر ملكیوں كی حفاظت كیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے كا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں غیر ملكیوں كی حفاظت كے لئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے كا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف كی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکیوں کی حفاظت کے لئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کے فیصلے کے…

گیس چوری: مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی سپریم کورٹ سے گرفتار

اسلام آ باد: پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کوگیس چوری کے الزام میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتارکرلیا۔ سپریم کورٹ نے گیس چوری کیس میں ملوث مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی جس کےبعد…

لیاری سے’’را‘‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار حساس اداروں کے حوالے کر دیا گیا

کراچی: بغدادی پولیس نے مبینہ بھارتی ایجنٹ کو گرفتار کر کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور موبائل فون و سمیں برآمد کرلیں ، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے حساس اداروں کے حوالے کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے میں کارروائی…

آئیں! تلخیاں ختم کر کے بات چیت شروع کریں، نواز شریف کی بھارت کو دعوت

اسلام آ باد: وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات حل کرنے کیلیے پاکستان کیساتھ مل بیٹھ کر نئی شروعات کرے۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل پر وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…