Latest National, International, Sports & Business News

مقبوضہ کشمیرمیں مسلم کش فسادات کیخلاف مظاہرے جاری، جھڑپوں میں درجنوں زخمی

سری نگر / اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے جاری مسلم کش فسادات کے خلاف پیر کو احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک…

نائیجیریا میں شدت پسندوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیریا میں شدت پسندوں کے مسجد پر حملے کے نتییجے میں 44 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ نائیجیریا كے شمال مشرق میں كونڈوگا نامی علاقے میں واقع مسجد میں شدت پسندوں نے گھس كر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ كردی جس كے نتیجے میں 44…

سنجے دت جیل میں ایک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے

پونا: سنجے دت جو گزشتہ 3 ماہ سے پونا کی یرودا جیل میں 1993 کے ممبئی دھماکوں کے کیس میں سنائی گئی سزا کاٹ رہے ہیں اب جیل میں ایک ڈرامے میں کردار ادا کریں گے۔ بھارتی اخبار کے مطابق سنجے دت مراٹھی اسٹیج ڈرامے میں ایک کردار ادا کریں گے، یہ…

اداكارہ ميرا نے والدہ سميت مسلم ليگ (ن) ميں شموليت كا عنديہ دے دیا

لاہور: اداكارہ ميرا نے والدہ سميت مسلم ليگ (ن) ميں شموليت كا عنديہ دے دیا ہے۔ مسلم ليگ (ن) لاہور كے صدر پرويز ملک اور ان کی اہليہ شائستہ پرويز ملک نے ایک پروگرام میں اداکارہ میرا کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی، ذرائع کے مطابق اس دعوت…

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو ہم سے بچھڑے 13 برس ہوگئے

کراچی: پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہے۔ نازیہ حسن کو پاکستان میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے، 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن نے ابتدائی تعلیم بھی اسی شہر میں حاصل کی…

کوئی بھی باپ اپنی بیٹی کی شادی آفتاب سے کرنے میں ہزاربارسوچے گا، وویک اوبرائے

ممبئی: بالی ووڈ اداکاری وویک اوبرائے نے کہا ہے کہ کوئی بھی باپ اپنی بیٹی کی شادی آفتاب شیو دیسانی سے کرنے کے بارے میں ہزار بار سوچے گا۔ فلم “مستی” کے سیکوئل “گرینڈ مستی” میں کام کرنے کے بعد بالی ووڈ اسٹار وویک اوبرائے اپنے ساتھی اداکار…

جگجیت سنگھ نے فلموں میں بھی غزلیں گاکر شہرت پائی

کراچی: بھارت کے ممتاز غزل گیت سنگر موسیقار ،نغمہ نگار جگجیت سنگھ جن کا اصل نام جگموہن سنگھ تھا۔ 8فروری 1941ء میں انڈیا میں پیدا ہوئے۔ کلاسیکی موسیقی اور غزل گائیکی میں انھیں دنیا بھر میں شہرت ملی،فلموں میں بھی غزلیں گاکر شہرت پائی ، مذہبی…

دورۂ زمبابوے: قومی کرکٹ کیمپ کا آج لاہور میں آغاز

لاہور: دورہ زمبابوے کی تیاری کے سلسلے میں قومی کرکٹرز کا کنڈیشننگ کیمپ منگل سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ ابتدائی مرحلے میں ٹوئنٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں پر توجہ مرکوز ہوگی،صرف ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننے والے اسپیشلسٹ پلیئرز…

آسٹریلوی کرکٹ کی آخری رسومات ادا، ایشز انگلینڈ کے نام

چیسٹرلی اسٹریٹ: دنیائے کرکٹ پر طویل عرصے تک راج کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ کا زوال شروع ہو چکا۔ انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ میں 74 رنز سے کچل کر اس کی آخری رسومات بھی ادا کر دیں، ایشز ٹرافی پر پہلے ہی قبضہ جمانے والی میزبان سائیڈ نے اب ٹرافی بھی…

تیزترین بولرشعیب اختر آج اپنی 38 ویں سالگرہ منارہے ہیں

راولپنڈی: کرکٹ کے تیز ترین بولر کا اعزاز حاصل کرنے والے شعیب اختر آج اپنی 38 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ شعیب اختر 13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، انہیں ”راولپنڈی ایکسپریس” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، شعیب اختر نے کرکٹ کھیلنے کی ابتد 19…