پاکستانی معیاری فلموں کیلیے سینماگھر دستیاب نہیں،شہزاد رفیق
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکارشہزاد رفیق نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پرمیری فلم ’’عشق خدا ‘‘ کو دیکھنے کیلیے فیملیز کی بڑی تعداد نے سینماؤں کا رخ کیا ۔ فلم کی کہانی، میوزک اورفنکاروں کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا لیکن پوش…