کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 7 افراد جاں بحق
کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے،کورنگی ویٹا چورنگی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ کراچی میں سرجانی نادرن بائی پاس کے قریب دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیس کے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد گلا دبا کر ہلاک…