Latest National, International, Sports & Business News

شادی خیل گروپ لٹیروں کا ٹولہ ہے باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے، عمران خان

میانوالی / ساہیوال / فروکہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے، وہ این اے 71 میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر رہے تھے۔ عمران خان نے کہا شادی خیل گروپ لٹیروں کا ٹولہ ہے، جس نے ایک…

سکندراوراہلیہ کے کالز ریکارڈ پرفوکس، ریکارڈنگ حاصل

اسلام آ باد: بلیو ایریاکے واقعے کا ملزم سکندرخان شدید ذہنی دباؤکا شکارہے اورپولیس تاحال اس کا باضابطہ بیان ریکارڈ نہیں کرپائی لیکن اس کے غنودگی سے باہر نکلنے کے اوقات میں جن لوگوں سے ملاقاتوں کاوہ ذکرکرتا ہے ، وفاقی پولیس انہیں گرفتارکرکے…

وزیراعظم جلد بلدیاتی انتخابات کرائینگے، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم مقامی قیادتوں کے مستحکم ہونے پر یقین رکھتے ہیں،جلدبلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں حکومت نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد…

مختلف علاقوں میں حفاظتی بیریئر توڑنے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، دہشت گردی کے حالیہ واقعات، رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کی جانب سے حفاظت کیلیے رضاکارانہ بیریئرز کو توڑنے…

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، مصر میں فوجی مظالم کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قراردادیں منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے شہری علاقوں پر مسلسل فائرنگ، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن، دوستی بس سروس پر حملوں اور مصر میں فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار دادیں متفقہ طور پر منظور…

صوبوں کے اختلافات بجلی بحران کی وجہ ہیں، عالمی بینک

اسلام آ باد: ورلڈ بینک نے گیس اسکیموں اور قدرتی گیس کو بجلی کی پیداوار کی بجائے دیگر شعبوں کو منتقلی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ بینک نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلیے علیحدہ نرخوں اور سبسڈی کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ حکومت پاکستان…

بجلی و گیس چوروں کیخلاف چھاپے، متعدد گرفتار، مقدمات درج

لاہور: بجلی و گیس چوروں کیخلاف چھاپے گزشتہ روز بھی جاری رہے اور لاکھوں کی چوری پکڑی گئی۔ وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس نے لاہور میں گلشن راوی بند روڈ پر واقع ثاقب پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں میٹر کے ریگولیٹر کو ٹمپرڈ کر کے گیس چوری کی جا رہی…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی 70 فیصد آبادی دو وقت کے کھانے سے بھی محروم

ہر سال اربوں ڈالر اپنی جنگی جنون میں خرچ کرنے والے ملک بھارت کی 70 فیصد سے زائد آبادی روزانہ دو وقت کے کھانے سے بھی محروم ہے۔ خطے میں اسلحے کی دوڑ شروع کرنے والے ملک بھارت کا میڈیا دولت کی ریل پیل اور عوام کا شاہانہ انداز دنیا کو دکھاتے…

امریکا کا 50 ارب ڈالر کے جنگی سامان کی فروخت پر غور

امریکا 50 ارب ڈالر سے زائد کے افغانستان میں استعمال شدہ جنگی سازوسامان کی فروخت پر غور کررہا ہے۔ جنگی سازوسامان کی تاریخ کی یہ سب سے بڑی فروخت ہوگی۔ پیر کوامریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان جنگ کے 12 سال بعد امریکی حکام انخلا سے…

مصر کی موجودہ صورتحال کا ذمے دار امریکا ہے، شاہ عبداللہ

واشنگٹن: سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے کہ اہے کہ امریکا عرب ممالک کی سیاست میں مداخلت کررہاہے، مصر کی موجودہ صورتحال کا ذمے دار واشنگٹن ہے۔ جبکہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے کہا کہ مغربی ممالک نے قاہرہ کی امداد کم کی تو عرب ممالک…