قبوضہ کشمیر؛ قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرے، متعدد افراد زخمی
مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرے کرنیوالوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کر کے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار قصبے کے…