Latest National, International, Sports & Business News

زمبابوے کو کمزور حریف تصور نہیں کرتے، معین خان

دورؤ زمبابوے پر روانگی سے قبل انجانا خوف پاکستان ٹیم کے سر پر سوار ہے، منیجر معین خان نے خبردار کیا ہے ورلڈ کپ 1999 میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ابھی تک نہیں بھولی۔ اس وقت میں نائب کپتان تھا، میچ کے بارے کئی شکوک شبہات پیدا کرنے کی…

ڈی آر ایس میں شک کا فائدہ بیٹسمین کو ملنا چاہیے، ٹروٹ

انگلش کرکٹر جوناتھن ٹروٹ نے ڈی آر ایس میں شک کا فائدہ بیٹسمین کو دینے کا مطالبہ کردیا. ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کھیل کیلیے فائدہ مند مگر اس میں بہتری کی ضرورت ہے، صرف آن دی فیلڈ امپائرز کی بات رکھنا درست نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں…

کیریبیئن لیگ: حفیظ کا آخری گیند پر چھکا، گیانا کامیاب

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں اینٹیگا کیخلاف پاکستانی بیٹسمین محمد حفیظ نے سنسنی خیز مقابلے کی آخری گیند پر چھکا لگاکر گیانا کو فتح دلوادی۔ ٹیم کو اختتامی اوور میں فتح کیلیے 16 رنز درکار تھے، تاہم حفیظ کے پہلی گیند پر سنگل رن بنانے کی کوشش میں…

ایمرجنگ ٹیمز کپ؛ پاکستان ٹیم بھارتی دیوار گرانے میں ناکام

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ میں پاکستانی ٹیم بھارتی دیوار گرانے میں ناکام ہوگئی، سفر کے آغاز پر ہی انڈر 23 ٹیم کو 3 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بھارت نے 7 وکٹ پر 192 کا ہدف حاصل کرلیا، انمکت چند نے 61 رنز بنائے، رضاحسن نے تین اور محمد…

پاکستان سے سیریز؛ جارویس کا زمبابوے کو جھٹکا

زمبابوین فاسٹ بولر کائیل جارویس نے بہتر مستقبل پر انٹرنیشنل کیریئر قربان کردیا، پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا، کاؤنٹی اور ٹوئنٹی لیگز سے دولت کمائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کی آمد سے قبل ہی…

بلز و تنخواہوں کی ادائیگی کیلیے اسٹیل مل کو 2.5 ارب روپے ملنے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے اسٹیل مل کو ملازمین کی تنخواہوں اور گیس و بجلی کے واجبات کی ادائیگی کے لیے آئندہ ہفتے ڈھائی ارب روپے فراہم کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان اسٹیل مل کی مزدور تنظیموں کے نمائندوں کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی…

موسم سرما میں پاور سیکٹر کو گیس کی فراہمی کم کرنیکا کا پلان تیار

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما میں گیس کی طلب میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاور سیکٹر کو گیس سپلائی میں تخفیف کا پلان تیار کرلیا ہے۔ موسم سرما میں گیس کی طلب میں نمایاں اضافے کا سلسلہ نومبر سے شروع ہوگا جو جنوری تک اپنے عروج پر…

ہفتہ رفتہ، روئی کی قیمتیں 7000 روپے من کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزاورکپاس کے نجی برآمد کنندگان کی جانب سے روئی کی خریداری میں اضافہ ہونے کے باعث روئی کی قیمت میں فی من 300روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صوبہ پنجاب میں روئی کی قیمت فی من 7000روپے کی نئی…

طویل پاک تھائی تعلقات کے باوجود باہمی تجارت جمود کا شکار

پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین سفارتی تعلقات ساٹھ سال سے زائد سے قائم ہیں مگر تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز نہیں کرسکا۔ دونوں ممالک کے مابین سفارتی سطح پرتعلقات کے تناظر میں اعلیٰ سطحی دورے کیے جاچکے ہیں، سب سے زیادہ اہم دورہ رواں سال…

اگست کے آخری 2 ہفتوں کیلیے کریانہ آئٹمز کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا

رواں ماہ کے آخری2 ہفتوں کے لیے کریانہ آئٹمز کی سرکاری قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے۔ کریانہ آئٹمز کی لسٹ میں شامل 22 آئٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے جبکہ چاول، مصالحہ جات، گھی تیل چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھا گیا ہے، صارفین کو…