کنٹرول لائن پر فوجیوں کے قتل میں پاک فوج کی ماہر ٹیم ملوث ہے، بھارتی وزیر دفاع
سرینگر: بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے الزام لگایا ہے کہ کنٹرول لائن پر 5بھارتی فوجیوں کے قتل میں پاکستانی فوج کی ماہر ٹیم ملوث ہے، راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کے علم میں لائے بغیران کی طرف کچھ بھی نہیں…