ایف بی آر مقدمات لڑنے کیلیے ماہر مالیاتی قانون کی خدمات لے گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مختلف عدالتوں و دیگر قانونی فورمز پر زیر سماعت مقدمات میں معاونت کے لیے مالیاتی قوانین کے ماہر کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں…