‘چھ ستمبر ہمیں تاریخ کے روشن باب کی یاد دلاتا ہے’
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے کہا ہے کہ کہ 6 ستمبر ہمیں تاریخ کے روشن باب کی یاد دلاتا ہے، جب پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے سے کہیں بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر نیول کمپلیکس…