300 نشستوں کا سینما بنانے کا منصوبہ ہے، مسرت اختر
لاہور: میٹروپول سینما کی آنر بیگم مسرت اختر نے کہا ہے کہ سینما کو ٹھیکے پر دینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض پروپیگنڈہ ہے ۔ وہ گذشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں ۔ انھوں نے کہا کہ ایک اور سینما ٹھیکے پر لے کر چلانے کا ارادہ ہے جس کے…