بل سے ججوں کی توسیع نہ ہوئی تو ریفرنڈم کا مطالبہ کرونگا: دستی
ملتان: مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ اگر قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے میرے بل کے مطابق ججوں کو توسیع نہ دی گئی تو وہ عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کرینگے۔ میں نے تحریک انصاف سمیت کسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔…