کولمبیا میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

کولمبیا میں معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔۔۔ مظاہرین نے تازہ واقعہ میں صوبہ کاؤکا کی مرکزی شاہراہ بلاک کردی۔۔۔۔ پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔۔ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے تنگ مظاہرین نے جنوب مغربی صوبے میں مظاہرے کے دوران پولیس بکتر بند کو آگ لگادی۔۔۔ ٹائر جلائے اورپتھراؤ کیا۔۔۔ آنسو گیس شیلنگ نے پورے علاقہ میں دھواں پھیلادیا۔۔۔۔ مرکزی شاہراہ پرہیوی ٹریفک جام ہوگیا۔۔۔ پانچ گھنٹے تک یہ صورتحال قائم رہی۔

تبصرے بند ہیں.