Latest National, International, Sports & Business News

سندھ میں سی این جی اسٹیشن بدھ کو کھلے رہیں گے

کراچی: سندھ میں آج صبح بندہونےوالے سي اين جي اسٹيشن اڑتاليس گھنٹےنہيں بلکہ چوبيس گھنٹوں بعدکھل جائيں گے۔ سندھ کے سي اين جي اسٹيشنوں کوگيس کي فراہمي کاآئيني تحفظ اورسندھ ھائي کورٹ کے سي اين جي لوڈشيڈنگ نہ کرنے کاحکم دينےکے باوجود سوئي سدرن…

ممبئی حملہ: پاکستانی جوڈیشل کمیشن 21 ستمبر کو بھارت جائے گا

ممبئی حملہ کیس میں بھارتی گواہان پر جرح کیلئے جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آٹھ رکنی کمیشن اکیس ستمبر کو بھارت جائے گا۔ جوڈیشل کمیشن نے اس سے قبل گیارہ ستمبر کو بھارت کا دورہ کرنا تھا تاہم بھارت میں سالانہ…

واشنگٹن: امریکی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ، تیرہ افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے بحریہ ہیڈ کوارٹرز میں اندھا دھند فائرنگ سے ایک حملہ آورسمیت تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔۔۔ افسوسناک واقعہ پرقومی پرچم جمعہ تک سرنگوں کردیا گیا۔۔۔ پیر کی صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پرایک مسلح شخص واشنگٹن کی پانچ…

ارشد پپو قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن واپس

کراچی: حکومت سندھ نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت جیل میں کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا، سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوگی۔ حکومت سندھ نے مقدمے کی حساسیت کے پیش نظر کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس کے بعد سے…

حکومت نے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی میعاد پھر سے 5 سال کردی

لاہور: حکومت پاکستان نے ریونیو اہداف پورے کرنے کیلیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ’’ گرین پاسپورٹ ‘‘کی میعاد فوری طور پر 10سال سے کم کرکے 5 سال کردی ہے۔ اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاسپورٹ کی عمر5 سال سے بڑھا کر10 سال کی گئی تھی جس کے بعد…

کوالٹی کنٹرول سے مسترد پاسپورٹوں کے غلط استعمال کا خدشہ

اسلام آباد: پاسپورٹ دفتر میں کوالٹی کنٹرول کے باعث مستردہونیوالے درست لیمنیشن والے ہزاروں پاسپورٹ بغیر ریکارڈ کے موجود ہیں، یہ پاسپورٹ غلط مقاصد کیلیے استعمال ہونے کاخدشہ ہے۔ ذرائع کاکہناہے بظاہردیکھنے میں پاسپورٹ درست حالت میںلگتے…

لاپتہ افراد کیس: حساس ادارے ایسا کام نہ کریں جس سے قانون کی خلاف ورزی ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاپتہ مسعود جنجوعہ کے بارے میں سرکاری موقف مستردکر دیا ہے اورآمنہ مسعود جنجوعہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام گواہوں کی فہرست عدالت کوفراہم کریں۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ مسعود جنجوعہ کو آئی ایس آئی کی حراست…

راولپنڈی کی 2 احتساب عدالتیں ختم، اہم ریکارڈ لاوارث ہوگیا

راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف،وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور ان کی مکمل فیملیز کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کے3ریفرنس اتفاق فاؤنڈری، رائے ونڈ محل،حدیبیہ پیپر ملز اورسابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف زیرسماعت اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرنیوالی خصوصی…

کراچی میں دہشت گرد قانون کی گرفت سے آزاد ہیں، منور حسن

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن لیاقت آباد ٹائون کے سابق نائب یوسی ناظم اور جماعت اسلامی کے مقامی رہنما ظفراقبال مرحوم کے گھر گئے اور ان کے بیٹوں اسامہ ظفر،علی ظفراور بھائیوں فخر اقبال‘ اعجاز اقبال اور ارشد اقبال سے ملاقات…

ڈاکٹر طاہرالقادری نے 35 صوبے بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد: عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہر القادری نے کہا ہم ہر ڈویژن کوصوبہ بنانا چاہتے ہیں، 35صوبے ہی مسائل کا واحد حل ہیں۔ وہ عوامی تحریک پنجاب کی مجلس عاملہ سے خطاب کررہے تھے، ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا صوبے کا نظم ونسق چلانے کے لیے…