پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
ساؤتھمپٹن: پانچویں اور آخری ون ڈے میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 49 سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اوورز میں 298 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،…