Latest National, International, Sports & Business News

اندازہ تھا ’’شدہ دیسی رومانس‘‘ سپرہٹ ہوگی، پرینیتی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی فلم ’’شدہ دیسی رومانس‘‘ پر شائقین کا اچھا ردعمل دیکھ کر خوش ہو گئیں۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر سمجھ گئی تھیں کہ یہ فلم مکمل تفریحی ہے اور سپر ہٹ ثابت ہو گی، فلم میں ہیرو کا کردار…

ہرسال عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، گلزار

کراچی: ممتاز بھارتی شاعر اور فلم ڈائریکٹر گلزار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال عالمی اردوکانفرنس کا ہونا خوش آئند عمل ہے. اس طرح کی کانفرنسزسرکاری سطح پر ہونی چاہیے جس میں نوجوانوں کی نمائندگی بھی ضروری ہے، ہند و پاک مشاعروں کا سلسلہ مستقل…

خوابوں میں خود کو کامیاب ہیرو دیکھتا تھا، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور اپنی نئی آنیوالی فلم ’’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘‘ کی پروموشن کے لیے ممبئی کے گرلز کالج میں پہنچ گئے جہاں پر انھوں نے لڑکیوں کے ساتھ خوب ہلا گلا کیا۔ اداکار کے دیوانے مداح تو جیسے خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے،…

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سریلی آواز امریکیوں کو بھی بھاگئی

نیو یارک: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سریلی آواز امریکیوں کو بھاگئی اور انہیں امریکی فٹ بال لیگ کے دوسرے سیزن کے لئے بھی سائن کرلیا گیا ہے۔ امریکی نیشنل فٹ بال لیگ نے اپنے دوسرے سیزن کے پروموشن گیت کے لئے گلوکارہ سیلو گرین کی جگہ…

آئی سی سی میٹنگ: ڈی آر ایس سسٹم موضوع بحث ہوگا

دبئی: آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ میں ڈی آر ایس سسٹم موضوع بحث ہوگا، ایشز سیریز میں سامنے آنے والے ٹیکنالوجی کے نقائص کا جائزہ لیا جائیگا۔ سسٹم کی افادیت بڑھانے کیلیے مختلف تجاویز بھی زیر غور آئینگی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور…

بھارتی بورڈ کا آئی پی ایل كے ساتویں ایڈیشن كو سری لنكا یا بنگلہ دیش منتقل كرنے پر غور

ممبئی: بھارتی كركٹ كنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے عام انتخابات كے پیش نظر آئی پی ایل كے ساتویں ایڈیشن كو سری لنكا یا بنگلہ دیش منتقل كرنے كی تیاریاں شروع كردی ہیں۔ میڈیا كی رپورٹس كے مطابق بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن كے انعقاد…

دوسرا ٹیسٹ: زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 294 رنز بنا کر آوٹ

ہرارے: دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میزبان زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 294 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے پہلے روز میزبان…

آصف باجوہ نے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن کے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کی ورلڈکپ تک رسائی میں ناکامی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے سیکریٹری آصف باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ آصف باجوہ نے اپنا استعفی پی ایچ ایف کے ایگزیکٹوو بورڈ کے اجلاس کے دوران دیا جس کی صدارت پی…

بھارتی حکومت کا چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے فیصل آباد وولوز کے کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

دہلی: بھارتی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناتے ہوئے فیصل آباد وولوز کے کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکومت کا کہنا ہےکہ فیصل آباد وولوز کے بھارت آنے سے سیکیورٹی کی صورتحال بگڑ سکتی ہے اور…

ایف پی سی سی آئی نے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کردی

کراچی: وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت(ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر احمد ملک نے کسٹم ایجنٹس اور بانڈڈ کیریئر ایسوسی ایشن سے اپیل کی ہے کہ غیرمعینہ مدت کے لیے کی جانے والی ہڑتال ملکی مفاد میں واپس لیں تاکہ ہڑتال کے سبب معیشت کو پہنچنے والے…