Latest National, International, Sports & Business News

کراچی: اورنگی میں 4 افراد ٹارگٹ کلرز کے ہاتھوں جاں بحق، پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: ارنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی جماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد شہر میں کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے ۔ اورنگی ٹاؤن…

پشاور کے تینوں تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، او پی ڈی اور وارڈز میں کام بند

پشاور: ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی کال پر پشاور کے تینوں تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے دوسری جانب صوبائی حکومت نے تینوں اسپتالوں کے چیف ایگزیکٹیوز تبدیل کردیئے ہیں۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل…

سی این جی شیڈول تبدیل، ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں سی این جی بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی، جس کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے میں 48، 48 گھنٹے کی دوبار لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا تھا جس پرآل…

پاکستان وسط ایشیا سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی درآمد کریگا، 4ملکی قرارداد پر دستخط

اسلام آ باد: پاکستان، افغانستان، کرغزستان اور تاجکستان نے 1300میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کی قرارداد پر دستخط کردیے ہیں۔ قرارداد پر دستخط پیر کویہاں کاسا 1000منصوبہ سے متعلق 2 روزہ اجلاس کے پہلے روز کیے گئے۔ قرارداد پر وفاقی وزیرپانی و بجلی…

غیر قانونی سموں کی روک تھام 75 ہزار آؤٹ لیٹس پر بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

کراچی: موبائل فون کمپنیوں نے نیشنل سیکیوریٹی سسٹم کو مضبوط بنانے اور موبائل فون سموں کے غیرقانونی استعمال کی روک تھام یقینی بنانے کے لیے ملک بھرمیں 75ہزار ریٹیل آئوٹ لیٹس پربائیومیٹرک آئیڈنٹیٹی سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹیلی کام…

چینی کمپنیاں توانائی منصوبوں میں سرمایہ کریں، قائم علی شاہ

کراچی: چین کے سولر پاور پروجیکٹس پر کام کرنے والی کمپنی ’’ہینرجی گلوبل ایشیا پیسفک لمیٹڈ ‘‘کے 4 رکنی وفد نے پیرکووزیراعلیٰ ہائوس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی کمپنی ہینرجی لمیٹڈ کے چیئرمین اور سی ای او…

ملا برادر کو کل تک رہا کیا جا سکتا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آ باد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سرکردہ لیڈر ملا عبدالغنی برادر کو کل تک رہا کیا جاسکتا ہے۔ تاہم انہیں افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ خصوصی گفتگو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ملا برادر اگر…

خصوصی کمیٹی کا آئی پی پیزکو ادائیگیوں کی تحقیقات کافیصلہ

اسلام آ باد: سینیٹ کمیٹی پانی وبجلی کی خصوصی کمیٹی نے نندی پوربجلی منصوبے کی لاگت میں اضافے اورآئی پی پیزکو480 ارب روپے سرکلرڈیٹ کی ادائیگی کی تقسیم کی تحقیقات کافیصلہ کیا۔ اس حوالے سے کمیٹی نے خصوصی اجلاس26ستمبرکوطلب کرلیا…

سپریم کورٹ کا چئیر مین پی ٹی اے کی تقرری کیلیے مہلت دینے سے انکار

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی تقرری کے لیے حکومت کی مزید وقت دینے کی درخواست مستردکرتے ہوئے 10 روز میں چیئرمین اور ارکان کا تقررکرنے اور رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو نوجوان ھلاک

کراچی: مشرف کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں چھ روز سے گلہبار سے لاپتہ ہونے والے مستقیم اور ذیشان مارے گئے۔ ایک ہی محلے کے دو نوجوان کی ہلاکت پر گلبہار میں دکانیں وکاروبار بند ہوگیا ۔ لواحقین کا الزام ہے کہ دونوں نوجوانوں کو پولیس نے جعلی…