Latest National, International, Sports & Business News

امریکی نیول ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والا سیاہ فام نیوی کا سابقہ ملازم نکلا

واشنگٹن: امریکی نیول ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو قتل کرنے والا سیاہ فام حملہ آور نیوی کا سابق ملازم تھا۔ واشنگٹن میں بحریہ کے ایک اڈے پر 12 افراد کو قتل کرنے والا ملزم ایرن الیکسز بحریہ کا سابق ملازم تھا، 34 سالہ ایرن 2007 سے…

ملالہ یوسف زئی کے لئے ایمبیسڈر آف کانشیئس ایوارڈ کا اعلان

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ملالہ یوسف زئی کو اعلی ترین “ایمبیسڈر آف کانشیئس 2013 ” ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملالہ یوسف زئی، امریکی گلوکار اور انسانی حقوق کے کارکن ہیری بیلافونٹے کو مشترکہ…

چین میں دنیا کے سب سے بلند ترین ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا گیا

بیجنگ: چین میں دنیا کے بلند ترین ایئرپورٹ کا ا فتتاح کردیا گیا ہے جس کے بعد وہاں پروازوں کی آمدو رفت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق داخلی خود مختاری کے حامل علاقے تبت میں بنایا گیا بنگدا ایئرپورٹ سطح سمندر سے…

افغانستان کو امریکا سے سیکیورٹی معاہدے کی کوئی جلدی نہیں، حامد کرزئی

کابل: افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ انہیں امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ طے کرنے کی ابھی کوئی جلدی نہیں ہے۔ کابل میں یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکا ایک بار پھر افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی سے متعلق…

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملاکی عمرقید،سزائے موت میں تبدیل

ڈھاکا: بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے سینئر رہنما عبدالقادر ملا کو جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر ملنے والی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے 65 سالہ رہنما کو کچھ عرصہ قبل جنگی جرائم کی عدالت نے عمر قید کی…

کرینہ کپور سے تعلق توڑنا میرے لئے خوش قسمتی کا باعث رہا، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور سے تعلق توڑنا ان کے لئے خوش قسمتی کا باعث رہا۔ شاہد كپور نے ایک انٹرویو میں كرينہ كپورسے تعلق ٹوٹنے كو اپنے لئے خوش قسمتی قرار ديتے ہوئے كہا كہ کرینہ سے بریک اپ کے بعد میری فلمیں…

غزل گائیک استاد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

لاہور: پٹیالہ گھرانے کےنامورغزل گائیک استاد امانت علی خان کو مداحوں سےبچھڑے 39 برس بیت گئے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے پٹیالہ گھرانے کے فرزند استاد امانت علی کا نام برصغیر میں غزل گائیکی کو کلاسیکی لب و لہجہ عطا کرنے والے گلوکاروں میں…

دلیپ کمار کا اسپتال میں علاج جاری، جلد گھر منتقل ہوجائینگے

لاہور: بالی وڈ فلموں کے عظیم اداکاردلیپ کمارکا ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیجنڈ اداکارکی حالت کو بہتر بتایا ہے جب کہ آئندہ تین روز میں انھیں گھرجانے کی اجازت ملنے کا بھی امکان ہے۔ ان…

عالیہ بھٹ فلم ’’ہائی وے‘‘ میں رندیپ کی ہیروئن بنیں گی

ممبئ: فلم ’’اسٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘سے فنی سفر کا خوبصورت آغازکرکے شائقین کی توجہ حاصل کرنیوالی اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ہائی وے میں رندیپ حدا کی ہیروئین بنیں گی۔ فلم کے ہدایتکار امتیازعلی کے مطابق فلم کا بجٹ 60کروڑ روپے رکھاگیا ہے فلم کے…

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی رام لیلا کا پوسٹرجاری

ممبئ: بھارتی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’رام لیلا‘‘کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ فلم کے ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی ہیں گزشتہ روز فلم کے ایک گانے کی ریکارڈنگ بھی کی گئی ، جس میں دیپیکا اور رنویر کو گجراتی لڑکی اور لڑکے…