سرمایہ کاری پالیسی میں ترامیم اور بی او آئی کی تنظیم نو کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 1.115 ٹریلین روپے کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سرمایہ کاری بورڈ کی ری ویمپنگ اور ترمیم شدہ سرمایہ کاری پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سرمایہ کاری بورڈ نے 3 اکتوبر کو سرمایہ کاری بورڈ کی…