منفی کردارسے بچوں کو متاثرکرناچاہتی ہوں، کیٹ ونسلیٹ
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے کہا کہ انھوں نے اپنے بچوں کو متاثر کرنے کے لیے فلم ’’ ڈائیورجنٹ ‘‘ میں منفی کردار کی پیشکش قبول کی ہے۔ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے چونکہ اب بڑے ہو رہے ہیں اور ان کے…