Latest National, International, Sports & Business News

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جمعے کو ملاقات کی جس میں خطے میں سلامتی کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان امریکا سے شفافیت، باہمی اقدام اور ہم آہنگی…

دشمنی کی روایتی سوچ سے آگے بڑھ کر مسائل حل کرنا ہونگے، پاک بھارت پارلیمانی کانفرنس

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ارکان پارلیمنٹ نے دونوں ممالک کی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ ہمیں دشمنی کی روایتی سوچ سے آگے بڑھ کر دوطرفہ مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ پاکستان اور بھارت میں جب بھی امن عمل آگے بڑھتا ہے خفیہ ہاتھ اسے سبوتاژ کر دیتے…

ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کارروائی جاری، مقدمات درج

لاہور / جڑانوالہ: ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران متعدد افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ جڑانوالہ میں لوہے کے کارخانے سے لاکھوں کی گیس چوری پکڑی گئی، لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج نے 17ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔…

میکسیکو میں سیلاب سےتباہ کاری،ہلاکتیں 100سےزائدہوگئیں

میکسیکو میں سمندری طوفان، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی۔ ملک کا ایک بڑا چڑیا گھر بھی پانی کی نذر ہوگیا۔ میکسیکو میں ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے بعد میکسیکو کے کئی علاقوں میں…

پاکستان نے طالبان رہ نما ملا برادر کو رہا کردیا

پاکستان نے افغان طالبان ملا بردار کو رہا کردیا ہے، دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغان امن مذاکرات کے حوالے سے ملا بردار کی رہائی اہم ہے۔ پاکستان افغانستان میں قیام امن کا سب سے بڑا خواہشمند ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ افغان رہنما ملا برادر کو 2010…

ظفربلوچ کےقتل کامقدمہ رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کیخلاف درج

کالعدم پيپلز امن کميٹی کے ترجمان ظفر بلوچ کے قتل کا مقدمہ نبیل گبول کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ ايم کيو ايم نے رکن قومی اسمبلی کے خلاف درج مقدمے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے ترجمان اور…

چیئرمین نیب تعیناتی،وزیراعظم سےاپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کی ملاقات

چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج پھرملاقات جاری ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق غور کیا…

کراچی: مغوی بینک مینجر بازیاب، تین اغواکار گرفتار

شہر کراچی میں آرام باغ پوليس نے آرٹس کونسل کےقریب کارروائی کرتے ہوئے مغوی بنک ملازم کو بازياب کرواکر تين اغوا کاروں دھرلئے۔ ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے چھاپے مارکرگروہ کے مزيد چھ کارندے گرفتار کرلئے۔۔۔۔ کراچی آرٹس کونسل کے قريب ڈرامائی…

آئی جی سندھ کا مفرور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد آئی جی سندھ حرکت میں آگئے۔۔۔ مفرور ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔۔۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے نوٹس لیا گیا تھا کہ مفرور ملزمان کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے۔۔۔ آئی جی سندھ نے پولیس کو فوری ہدایت جاری…

اہ نور بلوچ ہالی ووڈ فلم "ٹورن” میں جلوہ گر ہوں گی

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ ہالی ووڈ فلم “ٹورن” میں جلوہ گر ہوں گی۔ ماہ نور بلوچ ہالی ووڈ کی نئی فلم “ٹورن” میں مریم نامی خاتوں کا کردار ادا کررہی ہیں، فلم کی کہانی دو ماؤں کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں لیکن…