Latest National, International, Sports & Business News

ودیا بالن کو وزن گھٹانے کی فکر لگ گئی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن اب وزن گھٹانے کی فکر میں ہیں، فلم گھن چکر میں اداکارہ ودیا بالن کو کافی وزن بڑھانا پڑا تھا کیونکہ وہ ایک پنجابی بیوی کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ اس فلم میں ان کے شوہر کا کردار عمران ہاشمی نے ادا کیا تھا اب…

شاہدہ منی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

لاہور: گلوکارہ شاہدہ منی برانڈ ایمبسڈر بن گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شاہدہ منی کو ایک معروف ملٹی نیشنل موبائل کمپنی نے برانڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے جس کے تحت برانڈ کے ملک و بیرون ملک ہونیوالے شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ اس کی پروموشن میں…

اداکارہ میرا نے انگلش سیکھنےکا ڈپلومہ مکمل کر لیا

لاہور: غلطیوں سے بھرپور انگلش بولنے کی وجہ مشہور لالی ووڈاداکارہ میرا نے اپنی انگلش ٹھیک کرنے کیلئے ڈپلومہ مکمل کرلیا اور ان کا کہنا ہے کہ مرتے دم تک علم حاصل کرتی رہیں گی۔ اگر یہ کہا جائے کہ میرا اورانگلش کا چولی دامن کا ساتھ ہے تو غلط نہ…

رنبیر اور کترینہ ’’جگا جاسوس‘‘ میں کام کریں گے

ممبئی: ہالی وڈ کی نئی فلم ’’ جگا جاسوس ‘‘ میں رنبیر اور کترینا کیف کام کریں گے ۔ جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو رہی ہے۔ مذکورہ فلم کی پروڈکشن میں یو ٹی وی اور ڈزنی پکچرز بھی…

سینئرز نئے فنکاروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کررہے ہیں، آمنہ شیخ

کراچی: ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے کہاہے کہ نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی میں ہمارے سینئرز بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ امید ہے انڈسٹری مستقبل میں مزیدبہترہوجائے گی ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیا، انکا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری…

بالی ووڈ سپراسٹار قادر خان کو دلیپ کمار نے متعارف کرایا

کراچی: بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جن میں اﷲنے اس قدر خداداد صلاحیتوں سے نوزا ہے کہ جس شعبہ میں کام کرتے ہیں اپنے آپ کو منوانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ قادر خان کا شمار بھی ان بولی ووڈ فنکاروں میں ہوتا ہے کہ جنھوں نے فلم انڈسٹری میں بطور ایکٹر،…

اشوتوش گواریکر نے ہرتیک کی جگہ سوشانت کو کاسٹ کرلیا

ممبئی: بالی وڈ ہدایتکار اشوتوش گواریکر نے موہنجوداڑو کی تاریخ پر بنائی جانیوالی اپنی نئی فلم میں ہرتیک روشن کی جگہ شوشانت سنگھ راجپوت کو کاسٹ کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق اشوتوش گواریکر اس فلم میں ہرتیک کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن ایک سال تک…

بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں کنگ خان سے ملاقات

دبئی: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادیوں اور بلاول بھٹو زرداری کی بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے دبئی میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بالی ووڈ کی بیبو آج 33 برس کی ہوگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور آج اپنی 33ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 21 ستمبر 1980 میں پیدا ہونے والی نٹ کھٹ اداؤں والی اداکارہ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2001 میں فلم ’’رفیوجی‘‘ سے کیا اور لاکھوں شائقین کو…

مقدمات کی منصفانہ سماعت اور انصاف تک رسائی سب کا بنیادی حق ہے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ مقدمات کی منصفانہ سماعت اور انصاف تک رسائی سب کا بنیادی حق ہے، معاشرے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے بنیادی حقوق کے اس پہلو کی اہمیت کو اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ لاہور میں سپریم کورٹ…