پاکستانی جوڈیشل کمیشن اور سندھ طاس کمیشن بھارت روانہ ہوگیا
لاہور: ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوڈیشل کمیشن اور سندھ طاس کمیشن کا 6 رکنی پاکستانی وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔ ممبئی حملوں کے تحقیقاتی جوڈیشل کمیشن میں جوڈیشل آفیسر، لاء افسران اور دیگر حکام شامل ہیں، کمیشن…