سینما عروج پر ہے 100 جدید سینما تیار ہورہے ہیں، فخر عالم
سینما گھروں میں فلم سے قبل قومی ترانہ بجانے سے گریز روایت بن گئی ہے،ایسے تمام سینما گھروں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں فلم شو سے قبل قومی ترانہ اسکرین نہ کیا جائے۔ سنسر شپ کی اصطلاح ترک کرکے اب فلم سرٹیفکیشن کا سسٹم رائج کیا…