Latest National, International, Sports & Business News

شمالی کوریا کا دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دور تک مار کرنے والے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سےظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے دوسرے مرحلے کے…

آسٹریلین ایئر لائن میں سانپ کی موجودگی پر سیکڑوں مسافررات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور

سڈنی: آسٹریلین ایئر لائن کی سڈنی سے جاپان جانے والی پرواز پر ایک چھوٹے سانپ کی موجودگی نے سیکڑوں مسافروں کورات ہوٹل میں گزارنے پر مجبور کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلین ایئر لائن کوانٹس کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئر…

چین میں سمندری طوفان سے 25 افراد ہلاک، 9 زخمی

بیجنگ: چین میں ’’اوساگی‘‘ نامی سمندری طوفان كے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین كے جنوبی ساحلی علاقوں سے ٹكرانے والے سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، طوفان كے پیش نظر سیكڑوں پروازیں اور بندرگاہ…

کراکس: 1400 کلو گرام کوکین فرانس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 اہلکار گرفتار

کراکس: وینزویلا میں 1400 کلو گرام کوکین فرانس کی فضائی کمپنی کے ذریعے پیرس اسمگل کرنے کے الزام میں 3 سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ نیشنل گارڈز کے لیفٹیننٹ اور 2 اہلکاروں کو 1400…

مصری عدالت کا اخوان المسلمون کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے اوراثاثے ضبط کرنے کا حکم

قاہرہ: مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر کے اس کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اخوان المسلمون اور اس سے منسلک غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی، عدالت نے عبوری حکومت کو حکم دیا…

سستی شہرت کی قائل نہیں، اچھا کام کرکے خوشی حاصل کرنا چاہتی ہوں، منیشا لامبا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ منیشا لامبا نے کہا ہے کہ سستی شہرت کی قائل نہیں ،اچھا کام کرکے سچی خوشی حاصل کرنا چاہتی ہوں ،پنجابی فلم ’’ہیر اینڈ ہیرو‘‘نئی فلم میں اہم کردار نبھایا ہے ۔ شائقین کی پسند کا خیا ل رکھتی ہوں، اپنی پرفارمنس کو بہتر بنا…

رنبیر اور دیپکا ’’ونڈوسیٹ‘‘میں ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہونگے

مبئی: یہ جوانی ہے دیوانی میں خوبصورت اداکاری کرنے والی فلمی جوڑی رنبیر کپور اور اداکارہ دیپکا پڈوکون نئی فلم ونڈوسیٹ میں پھر سے جلوہ گر ہو گی۔ یہ جوانی ہے دیوانی میں رنبیر کپور اور دیپکاپڈوکون کی اداکاری اتنی شاندار تھی کہ شائقین داد دئیے…

عامر خان اور کیتھرین بگلو امریکی ایوارڈ کیلیے منتخب

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کا مشہور ٹی وی پروگرام ’’ستیہ مے و جیتے‘‘ بھارت میں بہت مقبول رہا۔ اب اس پروگرام کو سات سمندر پار بھی سراہا جا رہا ہے۔ اس ٹی وی شو کے لیے عامر کو ممتاز امریکی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ…

فحاشی سے پاک اسٹیج ڈراموں میں کام کو ترجیح دیتی ہوں، خوشبو

لاہور: فلم اور اسٹیج کی اداکارہ خوشبونے کہا ہے کہ میں صرف ان اسٹیج ڈراموں میں کام کو ترجیح دیتی ہوں جن میں فحاشی نہ ہو ۔میری ذاتی رائے میں ہماری عوام فحاشی اور عریانی کو رد کرچکے ہیں۔ میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ فحاشی پھیلانے والوں پر تا…

نیلسن منڈیلا کی زندگی پر فلم ’’منڈیلا: لانگ واک ٹو فریڈم‘‘ کا پہلا مکمل ٹریلر ریلیز

نیویارک: جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر اور نوبل امن انعام یافتہ نیلسن منڈیلاکی زندگی پر بننے والی فلم’منڈیلا:لانگ واک ٹو فریڈم‘کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکار جسٹن شیڈوک نے یہ بائیوگرافیکل فلم1994میں شائع ہونے والی نیلسن…