سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری، ٹائر نذر آتش
پشاور میں خود کش دھماکوں کے خلاف مسیحی برادری اورسول سوسائٹی سراپااحتجاج ہیں، مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں، جبکہ مشتعل افراد نے جگہ جگہ ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر رکھی ہے۔ لاہورکے مختلف علاقوں میں مسیحی برادری کی جانب سے…